Thursday, 6 February 2014
Tarbella Lake
تربیلہ جھیل
یہ تربیلہ جھیل کا دلکش منظر ہے۔۔اور یہ جھیل اس لئے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل ہے ۔ہری پور سے شمال کی طرف تربیلہ روڈ کے بالکل آخر میں تربیلہ چھیل ہے۔جہاں سے لوگ مختلف علاقوں کو آنے جانے کے لئے کشتیوں کو استعمال کرتے ہیں۔جھیل پر بہت رونق ہوتی ہے سیاح یہاں آتے رہتے ہیں۔یہاں تربیلہ جھیل کی تازہ مچھلی پکڑی جاتی ہے جو کہ پورے ہزارہ میں بڑی شوق سے کھائی جاتی ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)