Thursday 6 February 2014

Residency MPA Gohar Nawaz Khan

  رہائش گاہ و ہجرہ

جناب گوہر نواز خان ایم پی اے
و
PK- 50 بابر نواز خان امیدوار برائے ایم پی اے

Tarbella Lake

تربیلہ جھیل

یہ تربیلہ جھیل کا دلکش منظر ہے۔۔اور یہ جھیل اس لئے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل ہے ۔ہری پور سے شمال کی طرف تربیلہ روڈ کے بالکل آخر میں تربیلہ چھیل ہے۔جہاں سے لوگ مختلف علاقوں کو آنے جانے کے لئے کشتیوں کو استعمال کرتے ہیں۔جھیل پر بہت رونق ہوتی ہے سیاح یہاں آتے رہتے ہیں۔یہاں تربیلہ جھیل کی تازہ مچھلی پکڑی جاتی ہے جو کہ پورے ہزارہ میں بڑی شوق سے کھائی جاتی ہے۔

Baab e Hazara

باب ہزارہ 


جو کہ شہید عوام جناب اختر نواز خان ( ایم پی اے )وزیرِ ٹرانسپورٹ و فشریز نے بنوایا تھا۔